حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے آج آندھرا پردیش
میں پیش آئے گیس پائپ لائن حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس
حادثہ کے بعد وہ
مستقبل میں ایسے حادثات کی انہیں تشویش ہورہی ہے۔ صدر
جمہوریہ نے اس حادثہ کی اطلاع پاتے ہی ریاستی گورنر ای ایل نرسمہن سے فون
پر رابطہ کرتے ہوئے تفصیلات سے واقفیت حاصل کی۔